Intermediate series will not only provide comprehensive study material but also gives you an edge with the examination point of view. It will encourage strong working and learning relationships between students and teachers and among students themselves.
This series will prove a great help for both the students and teachers. Teachers can guide their students through this book and easily prepare their weekly, monthly and quarterly tests.
MCQs, short answers, paper pattern, past papers, and solved modal papers are included in this series for the guidance of students. They can get help from this material for their best preparation.
ایف اے سیریز نہ صرف آپکو مطالعہ کے لیے جامع مواد مہیا کرے گی بلکہ یہ آپ کے امتحان کی تیاری کیلئے نہایت مفید ثابت ہوگی۔ یہ سیریز اساتذہ اور طلباء دونوں کے لئے یکساں مفید ہے۔اساتدہ اس سیریز کے ذریعے اپنے طلبا ءکی رہنمائی کر سکتے ہیں اور اپنے ہفتہ وار ، ما ہانہ اورسہہ ماہی ٹیسٹ آسانی سے تیار کر سکتے ہیں۔اس میں کثیر الا نتخابی سوالات، مختصر جوابات، پیپر پیٹرن، ماضی کے پیپرز اور حل شدہ پرچہ جات طلباء کی رہنمائی کے لئے شامل کیے گئے ہیں۔ طلبا ءاپنی بہتر امتحانی تیاری کے لیے اس بہترین تر تیب شدہ مواد سے مدد لے سکتے ہیں۔ایف ۔اے سیریز آپ کی امتحانی تیاری کی کامیابی کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ سیریز آپ کو بورڈکے پیٹرن کے مطابق نصابی خاکہ مہیا کرتی ہے ۔ اس کتاب میں دیئے گئے کثیرالانتخابی سوالات اور ان کے جوابات پورے نصاب کا احاطہ کرتے ہی
Reviews
There are no reviews yet.